Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
    • پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار
    • ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی۔

    لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے۔

    کراچی کنگز کی جانب سے انگلش آل راؤنڈر معین علی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 48 رنز ناٹ آؤٹ بنائے، جس میں چار چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔ کپتان ڈیوڈ وارنر نے 35 رنز جبکہ مرزا سعد بیگ نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد دانیال نے تین جبکہ الزاری جوزف نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

    ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز سعود شکیل اور شامل حسین نے 79 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔ شامل حسین نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 24 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے جبکہ سعود شکیل نے 33 رنز بنائے۔

    تاہم بعد کے بلے باز کراچی کنگز کے بولرز کا مقابلہ نہ کر سکے۔ خاص طور پر حسن علی کی شاندار بولنگ کے سامنے کوئٹہ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز تک محدود رہی۔ حسن علی نے 27 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

    رائلی روسو اور بین میکڈرموٹ نے بھی 25،25 رنز بنائے، تاہم ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار

    مارچ 28, 2026

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 28, 2026

    پاکستان.امریکہ-ایران جنگ میں ثالثی کا کلیدی کردار

    مارچ 28, 2026

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.