Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 75 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 9: آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ
    اہم خبریں

    پی ایس ایل 9: آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Karachi Lions left for Multan today
    Share
    Facebook Twitter Email

    برروز ہفتہ 17 فروری سے پی ایس ایل 9 کا آغاز ہو ریا ہے،اس حوالے سے آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ ہو گئے

    ذرائع کے مطابق باقاعدہ  پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کا آغاز ہفتہ 17 فروری سے ہو رہا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان  کھیلا جائے گا۔آج پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز کراچی کنگز کے شیر ملتان روانہ ہوں گے، اسکواڈ کو غیر ملکی کھلاڑی وہیں سےجوائن کریں گے۔

    دو روز شہر قائد میں کراچی کنگز کے مقامی کھلاڑیوں نے  خوب پریکٹس کی ہے۔پاور ہٹنگ پر جس میں کوچز کی نگرانی میں  خاص توجہ دی گئی ہے۔ کھلاڑیوں سے کنگز کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے کہہ دیا ہے کہ محنت خوب کریں اور کھیل کو انجوائے کر کے کھیلے۔اتوار 18 فروری کو کراچی کے شیر اپنے پہلے مقابلے میں ملتان کے سلطانوں سے ٹکرائیں گے۔

    کراچی کنگز کی نئی مینجمنٹ اور نیا کمبی نیشن ہے۔ نوجوان کھلاڑیوں سے کپتان شان مسعود کو بڑی امیدیں ہیں جب کہ کراچی کو آل راؤنڈر محمد نواز نے  چیمپئن بنوانے اور ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی بننے کے ہدف کا تعین کر لیا ہے۔گزشتہ روز یاد رہے کہ پروقار تقریب لاہور کے پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوئی تھی جس میں پی ایس ایل 9 کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی تھی۔

    Karachi Multan PSL 9 پی ایس ایل 9 کراچی ملتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپور: گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل
    Next Article قطر:شاہ رخ خان نے سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرایا، بی جے پی رہنما
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 75 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 75 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.