Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی:خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی:خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ

    فروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI Government formation decision in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کر لیا ہے

    حکومت سازی کا پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں فیصلہ کر لیا ہے۔صوبے میں انتخابات میں تحریک انصاف کے نامزد امیداروں کی خیبر پختونخوا میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت بنانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔الیکشن کے بعد کی صورتحال پر تحریک انصاف کی قیادت نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

    بہ حیثیت جماعت پاکستان تحریک انصاف  اگرچہ پارلیمانی سیاست کا حصہ نہیں ہے،لیکن خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے آئینی اورقانونی پہلووں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔اس حوالے سے سابق قومی اسپیکر اسد قیصر نے بتایا ہے کہ الیکشن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مشاورت جاری ہے۔

    مزید انہوں نےاس حوالے سے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان سے بھی رابطہ کررہے ہیں اور پی ٹی آئی کی قیادت کا اجلاس بھی بلایا گیا ہے۔عدالت سے رجوع کرنے کے بارے میں بھی انٹرا پارٹی الیکشن کے علاوہ سوچا جا رہا ہے۔
    کون وزیراعلیٰ ہوگا،مشاورت اس پر بھی کی جائے گی۔مقدمات کی وجہ چونکہ علی امین گنڈا پور مشکلات کا شکار ہے، عاطف خان کو اس لئے وزیراعلی بنانے کے لئے ضمنی الیکشن میں ایم پی اے بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

    decision PTI پی ٹی آئی حکومت سازی کا فیصلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر:دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری
    Next Article شمالی وزیرستان:سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں، ڈاکٹرز
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.