Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
    اہم خبریں مئی 31, 2024

    پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

    Facebook Twitter Email
    PTI has decided to start a protest movement from Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبہ سندھ اور پنجاب میں جلسوں کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وکلاء نےکنونشن کو پشاور میں ہی منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ کنونشن میں ملک بھر سے وکلاء تنظیموں کو مدعو کیا گیا ہے۔صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سوات اور مانسہرہ وغیرہ میں بھی جلسے منعقد کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے عید الاضحی سے پہلے ہی منعقد کی جائیں گی۔اپوزیشن جماعتوں کو بھی اس سلسلے میں شریک ہونے کے لیے دعوتیں دی جا رہی ہیں۔ذرائع تحریک انصاف کے مطابق احتجاجی تحریک و جلسوں کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

    Khyber Pakhtunkhwa PTI پی ٹی آئی خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
    Next Article کے پی گورنر ہاؤس کسی سازش کا مرکز نہیں بنے گا،فیصل کریم کنڈی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.