Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری کردیں
    اہم خبریں جولائی 29, 2024

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری کردیں

    Facebook Twitter Email
    PTI has released lists for specific seats in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرستیں جاری کردیں، جس میں خیبرپختونخوا کے خواتین کی 21 مخصوص نشستوں کیلئے 24 نام ، اقلیتوں کی 4 نشستوں کے لیے 5 نام جبکہ قومی اسمبلی کیلئے 8 نام فائنل کرلئے گئے ہیں۔

    فہرستوں کے مطابق مخصوص نشستوں پر زیادہ تر نئے چہرے سامنے لائے گئے ہیں، جن میں مشال یوسفزئی سرفہرست ہیں، اس کے علاوہ فوزیہ بی بی، عائشہ نسیم،  عظمٰی ریاض،  ساجدہ حنیف، نورین عارف،  زاہد جاوید، عالیہ نواب،  مہراب، خوشبو،  سائمہ خالد، فرزانہ اور دیگر نام شامل ہیں۔

    خیبرپختونخوا کی 5اقلیتی  نشستوں کے لیے وزیر زادہ، عرفان جوزف، راجیش کمار، راوی کمار اور پیٹر نیروز گل کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔

    اس کے علاوہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے ملیحہ علی اضغر،  ڈاکٹر سمیرہ شمس، نادیہ امبرین، مومنا باسط، نائنا ارشاد، صبا بی بی، ساجدہ ذوالفقار اور نائلہ مروت  کے نام شامل ہیں۔

    قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کیلئے لعل چند اور راجیش کمار جگ وانی، وقاص کھوکھر، حکوک رفیق بابو  اور چودھری امیر سیمیول کے نام فہرست میں شامل ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
    Next Article چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ٹی ایل پی رہنما ظہیر الحسن گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.