Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن
    اہم خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab government is not allowing wheat to be transported to Khyber Pakhtunkhwa, says Flour Mills Association
    وفاق خیبرپختونخوا کی ملوں کو گندم کی فراہمی کیلئے حل نکالے، فلور ملز ایسو سی ایشن کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی کی اجازت نہیں دے رہی اور گندم روکے جانے سے خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ ہے ، وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کی ملوں کو گندم کی فراہمی کیلئے حل نکالے ۔

    فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملیں بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا کررہی ہیں اور گندم ترسیل سے وابستہ مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔

    فلورملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث گندم اورچاول کی فصل نقصان سے دوچار ہوئی ہے، ایسو سی ایشن نے مطالبہ کیا کہ وفاق خیبرپختونخوا کی ملوں کو گندم کی فراہمی کیلئے حل نکالے ۔

    فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا کو زیادہ تر گندم پنجاب اور سندھ سے فراہم کی جاتی ہے، خیبرپختونخوا کی ملز گندم ڈیلرز اورکاشتکاروں کو رقوم ادا کر چکی ہیں اور  رکاوٹ کی وجہ سے خیبرپختونخوا کی ملوں کو نقصان سامنا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    Next Article ایئر وائس مارشل شہریار خان نے بھی بھارت کو پیغام دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.