Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ نے استعفے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
    اہم خبریں

    صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ نے استعفے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

    اگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Qasim Ali Shah declared the news of resignation as false
    Qasim Ali Shah declared the news of resignation as false
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اپنے استعفے کی خبروں  کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ۔

    قاسم علی شاہ نے کہا کہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں۔

    خیبرپختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر مکمل اعتماد ہے۔

    انھوں نے کہا کہ محکمہ صحت میں کسی قسم کی دخل اندازی نہیں ہورہی، وزیراعلیٰ نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ بانی چئیرمین نے علی امین کو وزیر اعلیٰ نامزد کیا، اس لئے سب کو انھیں سپورٹ کرنا چاہیے۔

    صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ  صوبے میں بدعنوانی کی باتیں کرنے والے ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں، کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرکے منظر عام پر لائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض حمید کی گرفتاری پر خوفزدہ نہیں ، بانی پی ٹی آئی
    Next Article صوبائی وزیر شکیل احمد کو کرپشن پر ہٹایا گیا،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026

    پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.