Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ،خاتون اور دو بچے جاں بحق
    اہم خبریں

    کوئٹہ:گیس لیکیج کے باعث گھر میں دھماکہ،خاتون اور دو بچے جاں بحق

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Quetta A woman and two children died in a house explosion due to gas leakage
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر قائم گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے باعث خاتون اور دو بچے جاں بحق ہو گئے ہیں

    چیف فائربریگیڈ آفیسر عبدالحق نے بتایا کہ گھر میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریکسیو کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔چیف فائربریگیڈ کے مطابق گھر میں گیس دھماکے کے باعث آگ لگ گئی تھی جس کی زد میں آکر خاتون اور 2 بچے جاں بحق اور جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔مزیدچیف فائربریگیڈ نے بتایا کہ فوری طور پرجاں بحق خاتون اور  بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ گھر میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔

    Explosion Quetta دھماکہ کوئٹہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:آج مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی
    Next Article نوشہرہ:مہنگائی رمضان میں کنٹرول کرنے کیلئے پرائس کنٹرول ڈیسک قائم
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت

    مئی 13, 2025

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت

    مئی 13, 2025

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.