Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
    • وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
    • ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:ٹریفک حادثے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے
    بلوچستان

    کوئٹہ:ٹریفک حادثے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے

    جولائی 8, 2024Updated:جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Quetta Father and son died in a traffic accident
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ہوا،جس میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

    کوئٹہ کینٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا۔اس حادثے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں۔جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت مطیع اللہ ولد عبدالواحد عمر جس کی عمر 32 سال،جبکہ اس کے ساتھ ہی ابو بکر ولد مطیع اللہ جس کی عمر 3 سال تھی ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبی آر ٹی ٹھیکہ دار کی حکومت پر31 ارب کی دعویداری،معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا گیا
    Next Article 2028ء تک 800 میگاواٹ بجلی خود بنالیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    Mahnoor

    Related Posts

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    بلوچستان میں سمندر کے کنارے 35 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

    جون 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش

    جون 23, 2025

    ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے

    جون 23, 2025

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.