Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد، پنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش
    اہم خبریں

    اسلام آباد، پنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rain with strong wind in different cities including Islamabad, Pindi, Lahore
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور پنجاب کے دیگر حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

    لاہور میں شادمان، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، جیل روڈ، اچھرہ سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا۔گجرات اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔ قصور کے کنگن پور اور قریبی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔اسی طرح آزاد کمشیر  میں بھی بارش کی ہوئی ہے۔ ڈڈیال، چکسواری، اسلام گڑھ، کھڑی شریف، جاتلاں، منگلا سمیت علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

    ادھر کراچی میں شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گڈاپ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور نارتھ کراچی میں ہلکی بارش ہوئی جب کہ فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد اور قریبی علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی میں 20 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس کی رفتار دن کے وقت 30 سے ​​35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ جبکہ دن کے وقت درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
    Next Article دامن کوہ میں سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری،10 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.