Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
    • بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
    • مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔
    بلاگ

    بارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔

    جون 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains, alerts, negligence, incompetence, resources and safety measures
    جب ہمیں حکومت ،اداروں یا انتظامیہ کی اہلیت اور وسائل معلوم ہیں تو خود سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی علاوہ شاید کوئی بہترین حکمت عملی کارگر نہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سانحہ سوات نے ایک مرتبہ پھر موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریاں اور ایمرجنسی میں ہمارے اداروں کی اہلیت یا ریسپانس کو کو آشکارہ کردیا ۔

    موسمیاتی شدت پسندی کی وجہ سے انسانی المیوں کو محض سیاست کی بھینٹ چڑھانا بھی شاید ٹھیک نہیں ،ساتھ ہی ہم ایک ایسے بدقسمت ملک میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں ہرقسم حادثے کے بعد ایمرجنسی ریسپانس سے ریلیف یا ریسکیو سے سو فیصد میں سے پچاس فیصد نتائج کی امید رکھنا بھی غالباً خوش گمانی کے زمرے میں آتا ہے ۔

    تو ایسی صورتحال میں سب سے پہلے ترجیح یا مجبوری حفاظتی اقدامات شاید واحد بہترین حکمت عملی ۔

    ماحولیاتی تبدیلی سے دنیا میں پاکستان پانچویں نمبر پر سب سے متاثرہ ملک شمار ہوتا ہے ،اگر ہم حکومت پر تکیا کر بیٹھیں تو ذرا تصور کریں کہ گزشتہ بیس سال سے بجلی بحران چل رہا ہے،عوام کا غم وغصہ شدید ترین گرمی میں صرف احتجاج تک محدود ہوتا ہے ۔ سیاست اور میڈیا بھی عوام کیساتھ چند مہینے تک متحرک ہوتے ہیں پھر حالات نارمل مگر مسئلہ مستقل بنیادوں پر موجود ۔

    موجودہ بارشوں سے ایمرجنسی صورتحال کیلئے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے 23 جون کو سخت اور واضح الرٹ جاری کیا تھا ۔جب ہمیں اپنی حکومت ،اداروں یا انتظامیہ کی اہلیت اور وسائل معلوم ہیں تو خود سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی علاوہ شاید کوئی بہترین حکمت عملی کارگر نہیں ۔

    مُحسن! غریب لوگ بھی تِنکوں کے ڈھیر ہیں

    مَلبے میں دَب گئے، کبھی پانی میں بہہ گئے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    Next Article دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    اسٹاک مارکیٹ کی پرواز

    اگست 7, 2025

    جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب

    اگست 5, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز

    اگست 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں ایف سی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025

    بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.