Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    • اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
    • بنگلا دیش کےخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
    • برہان وانی کی شہادت کو 9 سال مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025Updated:جولائی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission's announcement on distribution of reserved seats in Khyber Pakhtunkhwa Assembly declared null and void
    پشاور ہائیکورٹ کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کی ہدایت بھی کر دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (اخبار خیبر ) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن  کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا اعلامیہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستوں کے اراکین کو حلف لینے سے روک دیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ مخصوص نشستوں کی تقسیم دوبارہ کی جائے ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے خلاف دائر مسلم لیگ ن کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کی ہدایت کر دی ۔

    عدالت عالیہ کی جانب سے جاری دو صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا،فیصلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کی تقسیم کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا ہے ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کی تقسیم کے لیے کیا گیا 22 فروری 2024 کا فیصلہ غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 106 کے خلاف ہے، یہ فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 رول 92 کی بھی خلاف ورزی ہے ۔

    فیصلے میں مزید کہا گیا کہ آئین و قانون کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا اسمبلی کی 20 مخصوص نشستوں کی تقسیم آئین و قانون کے مطابق دوبارہ کرے ۔

    فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی دوبارہ ایلوکیشن کریں، الیکشن کمیشن 10 دنوں کے اندر ایلوکیشن کو یقینی بنائے ۔

    عدالت نے تمام جماعتوں یا ان کے نمائندوں کو سننے کے بعد فیصلہ جاری کیا، عدالت نے متعلقہ فریقین کو حلف لینے سے روک دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 8, 2025

    اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ

    جولائی 8, 2025

    افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 8, 2025

    اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.