Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رستم:سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ ہمارا وژن ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے
    اہم خبریں

    رستم:سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ ہمارا وژن ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے

    جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rustam Senator Mushtaq Ahmed Khan said that our vision is to make the country an Islamic welfare state
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مردان کے علاقہ رستم میں سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ ہمارا وژن ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے

    جلسہ عام سے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کا ویژن ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے.سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپنے خطابات میں سابق حکومت کے حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لے کر کہا کہ 50 سال سے حکومت میں رہنے والے آج بھی عوام سے ووٹ مانگ رہے ہیں.

    انہوں نے کہاکہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو وہ نوجوانوں کو مفت تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف فراہم کریں گے۔ یتیم و بیواؤں کو انصاف کی فراہمی اور نشہ سے پاک اسلامی نظام نافذ کرنے کا وعدہ کیا گیا۔سینیٹر مشتاق احمد خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا اور موروثی سیاست کرنے والے لوگوں کو الزام دیا ہے کہ وہ عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگ ملک پر مسلط ہیں جن کے دلوں میں عوام کیلئے رحم ہی نہیں ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام کی سربلندی اور خدمت خلق کیلئے جماعت اسلامی کوشاں ہے

    Islamic welfare state Senator Mushtaq Ahmed Khan اسلامی فلاحی ریاست سینیٹر مشتاق احمد خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاکھوں روپے کا انعام پائیں موبائل فون کا استعمال ترک کر کے
    Next Article بھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، سیکریٹری خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.