پشاور(حسن علی شاہ سے ) نجی چینل کے معروف شو ( تماشہ) میں 65 دن تک ملک بھر سے نامور ٹک ٹاکرز بلاگرز ماڈلز۔ اینکرز سنگرز اور اداکاروں نے پرفارم کیا ان میں پشاور کینٹ علاقہ نوتھیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیف علی خان بھی شامل تھے انکے والد آصف باغی ناظم تھے اور چند سال قبل پشاور میں ساتویں محرم کو ھونیوالے خودکش دھماکہ میں شہید ھوگئے تھے سیف علی خان بنیادی طورپہ گٹارسٹ اور شوقیہ گلوکار ہیں سال 2023 میں خیبر ٹیلیویژن پشاور کے مارننگ شو میں بطور سنگر سامنے آئے اور اسی سے فنی سفر کا آغاز کیا تماشہ میں شروع سے لیکر اختتام تک لاکھوں ناطرین کہ توجہ کا مرکز بنے رھے اردو پشتو ھندکو پنجابی اور انگلش میں نہ صرف گلوکاری بلکہ شاعری بھی کرکے دیکھائ علاوہ ازیں ایک سین تماشہ میں ایسا بھی دیکھایا گیا جس میں سیف علی خان نے ایک ایسے شوہر کا کردار ادا کیا جو نفسیاتی مریض ھے اور اپنی بیوی پہ وحشیانہ تشدد کرتا ھے سیف علی خان کی اداکار دیکھ کر فہد مصطفٰی دنگ رھ گئے اور انکی اداکاری کو سراھا سیف علی خان کو تماشہ کا فاتح قرار دیتے ھوئے انکو چوبیس لاکھ روپے کا کیش انعام بھی دیا گیا۔۔
منگل, نومبر 25, 2025
بریکنگ نیوز
- خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
- کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
- ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
- یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔ دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
- بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
- جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
- خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
- ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین

