Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک چینلز کے مارننگ شو سے فنی سفر کا آغاز کرنیوالے سیف علی خان نجی چینل کے ( تماشہ) کے فاتح قرار
    میگزین اکتوبر 13, 2025

    خیبر نیٹ ورک چینلز کے مارننگ شو سے فنی سفر کا آغاز کرنیوالے سیف علی خان نجی چینل کے ( تماشہ) کے فاتح قرار

    Facebook Twitter Email
    Saif Ali Khan, who started his artistic journey with the morning show of Khyber Network Channels, was declared the winner of the private channel's (Tamasha)
    سيف علي خان سال 2023 میں خیبر ٹیلیویژن پشاور کے مارننگ شو میں بطور سنگر سامنے آئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور(حسن علی شاہ سے ) نجی چینل کے معروف شو ( تماشہ) میں 65 دن تک ملک بھر سے نامور ٹک ٹاکرز بلاگرز ماڈلز۔ اینکرز سنگرز اور اداکاروں نے پرفارم کیا ان میں پشاور کینٹ علاقہ نوتھیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سیف علی خان بھی شامل تھے انکے والد آصف باغی ناظم تھے اور چند سال قبل پشاور میں ساتویں محرم کو ھونیوالے خودکش دھماکہ میں شہید ھوگئے تھے سیف علی خان بنیادی طورپہ گٹارسٹ اور شوقیہ گلوکار ہیں سال 2023 میں خیبر ٹیلیویژن پشاور کے مارننگ شو میں بطور سنگر سامنے آئے اور اسی سے فنی سفر کا آغاز کیا تماشہ میں شروع سے لیکر اختتام تک لاکھوں ناطرین کہ توجہ کا مرکز بنے رھے اردو پشتو ھندکو پنجابی اور انگلش میں نہ صرف گلوکاری بلکہ شاعری بھی کرکے دیکھائ علاوہ ازیں ایک سین تماشہ میں ایسا بھی دیکھایا گیا جس میں سیف علی خان نے ایک ایسے شوہر کا کردار ادا کیا جو نفسیاتی مریض ھے اور اپنی بیوی پہ وحشیانہ تشدد کرتا ھے سیف علی خان کی اداکار دیکھ کر فہد مصطفٰی دنگ رھ گئے اور انکی اداکاری کو سراھا سیف علی خان کو تماشہ کا فاتح قرار دیتے ھوئے انکو  چوبیس لاکھ روپے کا کیش انعام بھی دیا گیا۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیرا لیڈر جب آپریشن کے خلاف ہے تو یہاں کوئی آپریشن نہیں کرسکتا، نو منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی
    Next Article پاک فوج کی ٹیم نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025 میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.