Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کی ثناجاوید سے شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل
    اہم خبریں

    ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کی ثناجاوید سے شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل

    جنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sania Mirza's first viral post after Shoaib Malik's marriage to Sanajaveed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کی ثناجاوید سے شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل ہوگئی

    سابق بھارتی ٹینس اسٹار اورقومی کرکٹرشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نےانسٹاگرام پر معنی خیز پوسٹ کیساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ کی جانب کی جانے  پوسٹ کی کیپشن میں ‘ریفلکٹ’ لکھا گیا ہے۔ثانیہ مرزا جس میں سیاہ رنگ کی جیکٹ اور فرینچ چوٹی میں آئینے کے سامنے بہت ہی اطمینان سے کھڑی ہیں۔

    پوسٹ پر انکے مداحوں کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ چل پڑا،مداحوں نے کہا کہ آپ کے چہرے پر اس اطمینان کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ ایک بہادر خاتون ہیں۔انھیں زندگی میں آگے بڑھنے کا مشورہ بھی کچھ صارفین نے  دے ڈالا۔یاد رہے کہ  20 جنوری کو شعیب ملک اورثناجاوید نے انسٹاگرام پرشادی کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے اپنےشادی کے رشتے میں بندھنے کی تصدیق کی تھی۔ پہلی شادی شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے سال 2010 میں کی تھی،جن سے اُن کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اداکارہ ثناجاوید نےجبکہ سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے عالمی وباکورونا وائرس کےدنوں میں نکاح کیاتھا۔دونوں نے جس کا اعلان اپنے اپنےسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا تھا۔

    first post Sania Mirza پہلی پوسٹ ثانیہ مرزا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اور سندھ میں دھند کا راج برقرار
    Next Article سوات:یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.