Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
    • یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش
    • چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار
    • اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی
    • بلوچستان میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد
    • ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان کالعدم ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر حکمت عملی بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ
    اہم خبریں

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ

    جون 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Rawalpindi due to possible heavy rains
    دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، راولپنڈی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں آج سے 27 جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق نالہ لئی اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے، تیرنے، پانی میں کھیل کود، اجتماعات اور غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ نالہ لئی کے قریب غیر ضروری آمد و رفت پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی لہٰذا شہری حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں اور خطرناک موسم کے دوران احتیاط برتیں ۔

    انہوں نے تمام سرکاری دفاتر، عدالتوں اور عوامی مقامات پر نوٹیفکیشن کی تشہیر کا حکم بھی جاری کیا ہے تاکہ شہریوں کو بروقت آگاہی دی جا سکے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں بڑے اضافے کا امکان
    Next Article ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری

    اگست 13, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان

    اگست 13, 2025

    یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری

    اگست 13, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان

    اگست 13, 2025

    یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

    اگست 13, 2025

    چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار

    اگست 13, 2025

    اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.