Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 15 terrorists in two operations in Khyber Pakhtunkhwa
    کارروائیاں ڈی آئی کے علاقے کلاچی اور شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ب 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، کارروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی او شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کی گئیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 اور 16 نومبر 2025 کو 15 دہشتگردوں کو 2 الگ الگ جھڑپوں میں اپنے انجام تک پہنچادیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیوٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، اس دوران افواج نے خوارج کے ٹھکانے کو بھرپور طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سرغنہ عالم محسود سمیت 10 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی میں شمالی وزیرستان کے عمومی علاقے دتہ خیل میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فورسز نے مزید 5 خوارج کو کامیابی سے ٹھکانے لگا دیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کسی بھی بھارتی سرپرستی یافتہ خارج کو تلاش کرکے ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سیکیوٹی فورسز اور پاکستان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں قومی ایکشن پلان کی وفاقی اپیکس کمیٹی سے منظور شدہ وژن ’عزمِ استحکام‘ کے تحت اپنی بے رحمانہ انسدادِ دہشت گردی مہم بھرپور رفتار سے جاری رکھیں گی، تاکہ ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑا جا سکے ۔

    دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبرپختونخوا  میں دہشتگردوں  کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے ۔

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے 15 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ15 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ بہادر سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے ۔

    انہوں نے کہا کہ  قوم خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    Next Article باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.