Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    اہم خبریں

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے

    جون 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔

    پاک فوج کےتعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق بلوچستان کے ضلع کچھی کےعلاقےمچھ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی،کارروائی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی،سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کےمطابق دوسری کارروائی ضلع قلات کے علاقے میں کی گئی،سیکیورٹی فورسز نےفتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کردیا،سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے،

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کےقبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے،مارے گئے دہشت گرد مختلف علاقوں میں دہشت گردی میں ملوث تھے،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کا ناسورختم کرنے کیلئے پرعزم  ہیں،بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹھرے میں لایا جائے گا۔

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کےخلاف کامیاب آپریشن پروزیراعظم نےسیکیورٹی فورسز کےافسران واہلکاروں کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے،کہادہشت گردی کےمکمل خاتمےتک جنگ جاری رکھیں گے،بھارتی سرپرستی میں بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے والوں کےعزائم ناکام بنائیں گے،فتنہ الہندوستان کےکیخلاف پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدفتر خارجہ کا بھارت کو دوٹوک پیغام: دشمنی کے بیانیے سے امن ممکن نہیں
    Next Article بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہوسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.