Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 8 خوارج ہلاک کردئیے
    اہم خبریں

    سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 8 خوارج ہلاک کردئیے

    جنوری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 8 Khawarij in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی:سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 جنوری کوخیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں کیں جن میں 8 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران خوارج کے ٹھکانےکو مؤثر طریقے سے تلاش کیا گیا جب کہ اس آپریشن میں 6 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبرکے علاقے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 2 خوارج ہلاک ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 27 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    Next Article آرمی چیف کا ملک میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.