Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    • محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    • خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف
    • بھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان رابطہ، سرحدوں کو محفوظ بنانے کا عزم
    • سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا خانپور جھیل کا دورہ، پیرا سیلنگ کا تجربہ بھی کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی

    نومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in North Waziristan, 8 terrorists killed, 6 injured
    آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر/ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email
    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں  کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا ۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں موجود دہشتگردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن کے نتیجے میں 8 دہشتگرد  ہلاک ہوگئے جبکہ 6 زخمی بھی ہوئے۔
    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ  علاقے میں دیگر کسی بھی دہشتگرد کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔
    بیان میں کہا گیا ہے کہ  پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے اس عفریت کو ملک سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلندن میں سابق چيف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پر حملےکیخلاف پنجاب اسمبلی ميں قرارداد کثرت رائے سے منظور
    Next Article سپریم کوٹ کے آئینی بینچ میں 18 مقدمات کی سماعت مکمل، 15 کیسز خارج کردیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025

    محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025

    محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر

    اگست 27, 2025

    خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف

    اگست 27, 2025

    بھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.