Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لندن میں سابق چيف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پر حملےکیخلاف پنجاب اسمبلی ميں قرارداد کثرت رائے سے منظور
    اہم خبریں نومبر 13, 2024

    لندن میں سابق چيف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پر حملےکیخلاف پنجاب اسمبلی ميں قرارداد کثرت رائے سے منظور

    Facebook Twitter Email
    The resolution against the attack on the car of Qazi Faizai was passed by majority vote in the Punjab Assembly
    حکومت برطانیہ سےبات کرکے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے،قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور:  لندن میں سابق  چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی  پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی نے کثرت  رائے  سے قرار داد  منظور کرلی۔

     پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا نے جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے کثرت سے منظور کرلیا۔

    پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی ارکان نے حملے میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا۔

    قرارداد میں کہا گیا کہ منصوبہ بندی کرکے ایک  سیاسی  جماعت نے انتشار پسندی کی، سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، حکومت برطانیہ سےبات کرکے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے۔

    قرارداد کی متفقہ منظوری کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی نے  نے رولنگ دی کہ قرارداد کی کاپی وفاقی حکومت کو بھیجی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    Next Article شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 9, 2026

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 9, 2026

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.