Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
    • ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    • پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا
    • وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد
    • چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا
    • سہ فریقی سیریز، سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قراردے دئیے گئے
    اہم خبریں

    شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قراردے دئیے گئے

    جنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shah Mehmood Qureshi was declared ineligible for election
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملتان: الیکشن ٹریبونل ملتان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انہیں انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد ہوگئی، الیکشن ٹریبونل  کے جسٹس سرفراز ڈوگر نے شاہ محمود قریشی کے پی پی 219 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر او کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔

    دوسری جانب دریں اثنا الیکشن ٹریبونل نے زین قریشی اور مہربانو قریشی کو این اے 150 ، این اے 151 اور پی پی 218 سے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔

    شاہ محمود قریشی کے وکیل مہر ضمیر  نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ڈویژنل بینچ میں اپیل کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبائی الیکشن کمشنر: بلوچستان بھرمیں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری
    Next Article امریکا میں4ہزار ڈالرزپالتو کتے نےنگل لیے،مالک نے کتے سے وصولی کر لی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

    نومبر 28, 2025

    ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025

    پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

    نومبر 28, 2025

    ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025

    پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025

    وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد

    نومبر 28, 2025

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.