Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
    • سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
    • سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    • پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
    اہم خبریں

    شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اکتوبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shanghai Cooperation Organization meeting: Section 144 enforced for 8 days in Rawalpindi
    سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج سمیت تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

    ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے ۔

    ترجمان کے مطابق دفعه 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج سمیت تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

    محکمہ  داخلہ  پنجاب  کے  مطابق   راولپنڈی کی حدود میں ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی عائد ہے، دفعہ 144 کے تحت کبوتر بازی، ڈرون اڑانے اور لیزر لائیٹس کے استعمال پر پابندی عائد ہوگئی۔

    ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کا نفاذ 10 سے 17 اکتوبر تک کیا گیا ہے۔

    یاد  رہے  کہ  اس  سے  قبل  لاہور  اور  جہلم  سمیت  دیگر  شہروں  میں  بھی  دفعہ  144  نافذ  ہے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اننگ اور 47 رنز سے شکست
    Next Article فلموں اور ڈراموں کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

    اکتوبر 29, 2025

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات

    اکتوبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.