Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میلبرن ٹیسٹ: شان مسعود نے پہلے باؤلنگ کے فیصلے کی وجہ بتا دی
    قومی خبریں

    میلبرن ٹیسٹ: شان مسعود نے پہلے باؤلنگ کے فیصلے کی وجہ بتا دی

    دسمبر 26, 2023Updated:دسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    میلبرن ٹیسٹ، شان مسعود نے پہلے باؤلنگ کے فیصلے کی وجہ بتا دی
    Share
    Facebook Twitter Email

    امید ہے یہ پرتھ کی طرح خراب نہیں ہوگا، باؤلرز کو سپورٹ ملنی چاہیے، کپتان

    پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ ( ایم سی جی ) میں مدمقابل ہیں جہاں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

    ٹاس کے موقع پر کپتان شان مسعود نے پہلے باؤلنگ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ ایم سی جی ٹیسٹ میں گزشتہ تین سالوں میں باؤلنگ سائیڈز کی کامیاب کارکردگی سے متاثر ہو کر کیا ہے اور ارد گرد کے موسم کو دیکھتے ہوئے ہم باؤلنگ کے ساتھ ہر موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ یہ پرتھ کی طرح خراب نہیں ہوگا، باؤلرز کو سپورٹ ملنی چاہیے۔

    دوسری جانب آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا ہی فیصلہ ہی کرتے۔

    decision to bowl first Melbourne Test Shaun Masood
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کرسمس کی پروقار تقریبات ہوئیں
    Next Article اسلام آباد بلوچ دھرنا کیمپ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.