Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم
    اہم خبریں جون 29, 2026

    شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم

    Facebook Twitter Email
    Sheikh Hasina Announces Return to Bangladesh, Vows Not to Bow to Conspiracies
    شیخ حسینہ واجد کا جلد وطن واپسی کا اعلان، کہا کسی دباؤ یا سازش کے آگے نہیں جھکوں گی
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے ملک واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی سازش یا رکاوٹ کے سامنے سر نہیں جھکائیں گی اور بہت جلد وطن واپس لوٹیں گی۔

    غیرملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ وہ موت سے نہیں ڈرتیں اور ان کے خلاف سنائی جانے والی تمام سزائیں غیرقانونی اور سیاسی بنیادوں پر دی گئی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ان کے خلاف کئی سازشیں کی گئیں، تاہم عوام نے انہیں پانچ مرتبہ اپنے ووٹ کی طاقت سے وزیراعظم منتخب کیا۔

    واضح رہے کہ اگست 2024 میں عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا تھا، جس کے بعد وہ بھارت منتقل ہوگئی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان سرحد پر خفیہ کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک ہونے کا دعویٰ
    Next Article باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.