جنوبی وزیرستان کے علاقے عمر رغزئی سے 4 روز قبل اغواء ہونے والے چاروں پولیس اہلکار بازياب ہو گئے ہیں ۔
ڈی پی او جنوبی وزیرستان ارشد خان چاروں پولیس اہلکاروں کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پولیس پوسٹ کے قریب سے ان اہلکاروں کو اغواء کیا گیا تھا ۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ چاروں پولیس اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر سامان سب کچھ بھی واپس کیا گیا ہے ۔
ضلعی پولیس افسر نے یہ نہیں بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو کس نے اغوا کیا تھا اور کیسے ان کو رہائی ملی ۔