پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں پاکستان کے نامور گلوکار اپنی آواز کا جادو جگاکر تقریب کو چار چاند لگائیںگے۔
براؤزنگ:کھیل
آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو میڈیکل بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے
پی ایس ایل سیزن 9کا آفیشل ترانہ کھل کے کھیل کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ گانے میں گلوکار علی ظفر کا ساتھ معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے دیا۔
برروز ہفتہ 17 فروری سے پی ایس ایل 9 کا آغاز ہو ریا ہے،اس حوالے سے آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ ہو گئے
پی ایس ایل 9کا میلہ سجنے میںتین دن باقی۔ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوںنے پریکٹس شروع کردی۔
قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت کر اپنے نام کر لیا ہے
پی ایس ایل 9 کے لئے مارکیٹنگ اور سکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے
پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے
ٹینس سٹار اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے
