Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    • زنحیرونہ ۔۔۔ کو کےٹو اور خیبر ٹیلی ویژن پہ جو ریکارڈ توڑ مقبولیت ملی وہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ھے اظہار بوبی۔
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جائیداد کے تنازعے کا کامیاب حل، فریقین میں راضی نامہ
    پشاور سٹی

    جائیداد کے تنازعے کا کامیاب حل، فریقین میں راضی نامہ

    نومبر 28, 2025Updated:دسمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپٹل سٹی پولیس پشاور
    پریس ریلیز مورخہ 28 نومبر 2025

    پشاور ( ) افسرانِ بالا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شہریوں کے دیرینہ تنازعات کے فوری اور منصفانہ حل کیلئے کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی کوششیں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

    تھانہ داودزئی کی حدود میں فریق اول خان شیر ولد شریف وغیرہ اور فریق دوئم ریاض خان ولد مرزا خان وغیرہ ساکنان لنڈی داودزئی کے مابین جائیداد کا تنازعہ گزشتہ تین سال سے چلا آ رہا تھا۔

    ڈی ایس پی خزانہ سرکل انعام اللہ کی سربراہی میں پی ایل سی ممبران اور علاقہ مشران نے مسلسل کوششوں اور افہام و تفہیم کے ذریعے اس دیرینہ تنازعے کو نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ باہمی رضامندی پر حل کرا دیا۔ دونوں فریقین سے باقائدہ اسٹامپ پیپرز پر تحریری راضی نامہ بھی لیا گیا اور دونوں فریقین ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہوگئے

    تنازعہ کے خوشگوار اختتام پر فریقین نے ڈی ایس پی خزانہ سرکل انعام خان اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی بروقت اور انصاف پر مبنی کوششوں کی بدولت ایک بڑے تنازعے کا پرامن حل ممکن ہوا۔

    کیپٹل سٹی پولیس پشاور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے اور اسی مقصد کے تحت تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا
    Next Article ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    admin

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

    دسمبر 16, 2025

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025

    پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025

    گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔

    دسمبر 17, 2025

    پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.