Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
    • آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف
    • 9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات مسترد
    • خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ
    • خضدار حملے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہوگئی
    • وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
    • پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات مسترد
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات مسترد

    مئی 22, 2025Updated:مئی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court bench rejects Sunni Ittehad Council's objections
    عدالت نے متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی لائیو اسٹریمنگ کی اجازت بھی دے دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی بنچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، عدالت نے کیس کی براہ راست نشر کرنے سے متعلق اجازت دے دی ۔

    سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنایا، تفصیلی حکم نامہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔

    عدالت نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت 26ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں کے فیصلے کے بعد سماعت کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی ۔

    عدالت  نے سپریم کورٹ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کو مخصوص نشستوں کے کیس کی لائیو سٹریمنگ کے انتظامات کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ
    Next Article 9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

    مئی 22, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025

    9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    مئی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

    مئی 22, 2025

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025

    9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    مئی 22, 2025

    مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات مسترد

    مئی 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ

    مئی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.