Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں بینک وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا
    پشاور سٹی

    پشاور میں بینک وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا

    مارچ 25, 2025Updated:مارچ 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Suspects arrested for robbing bank van in Peshawar, driver and security personnel found involved
    لوٹی ہوئی ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم کی برآمدگی پر پولیس کے لئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بینک کی کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹنے والے 4 ملزمان کو 8 گھنٹے میں گرفتار کرکے ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ وین ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ بھی واردات میں ملوث نکلا ۔

    ایس ایس پی اپریشن مسعود احمد بنگش کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتی میں سیکورٹی وین کے ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث تھا ۔

    سیکیورٹی ایجنسی کے مالک نے پولیس کی بروقت کارروائی اور لوٹی ہوئی ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم کی برآمدگی پر پولیس کے لئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔

    ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق بینک کیش سپلائی کرنے والی گاڑیوں کے لیے طے شدہ ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا تھا، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ۔

    پولیس نے واقعہ کی مختلف مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان چار ہی تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

    واضح رہے کہ گذشتہ روز پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹا گیا تھا، مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس حملے کی تحقیقات جاری، ہلاک دہشتگردوں کے اعضا فرانزک کے لیے بھیج دیئے گئے
    Next Article ڈی آئی خان:گلی کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی ہو گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.