Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

    مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup, Pak India clash, ICC's big decision came out
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاکستان اور بھارت ٹاکرے کا پوری دنیا شدت سے انتظار کر رہی ہے اس حوالے سے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 شروع ہونے میں صرف چند دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ یکم جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا کی مشترکہ میزبانی میں میگا ایونٹ شروع ہو جائے گا جس میں پہلی دفعہ ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں تاہم اس کے پرعکس دنیا بھر بالخصوص کرکٹ کے شائقین کو ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ کا شدت سے انتظار ہے جو کہ 9 جون کو نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    پاک بھارت میچ کی اہمیت کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی جانتی ہے اسی وجہ سے اس نے اس بڑے میچ کے لیے کئی ممالک میں شائقین کرکٹ کے لیے مقامی اسٹیڈیمز میں فین پارک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جن ممالک میں ان فین پارک کو بنایا جائے گا،ان میں پاکستان کے علاوہ بھارت، جنوبی افریقہ، امریکا اور برطانیہ شامل ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی کی طرف سے فین پارک بنایا جائے گا اور بڑی اسکرین کو نصب کیا جائے گا۔ یہاں مقامی شائقین کرکٹ نیویارک سے ہزاروں کلومیٹر دور اپنی ٹیم کے میچ کا اسٹیڈیم میں دیکھنے کا مزا لے سکیں گے۔اسی طرح راولپنڈی کے علاوہ بھارت میں نئی دہلی، جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ، برطانیہ میں برمنگھم اور امریکا میں نیویارک کے علاوہ ٹیکساس میں فین پارک بنائے جائیں گے۔ان فین پارک کو میچ سے 90 منٹ قبل شائقین کرکٹ کے لیے کھول دیا جائے گا اور اس کے ساتھ ہی میچ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک یہ فین پارک کھلے رہیں گے۔

     

    T20 World Cup ٹی 20 ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
    Next Article علی پور چٹھہ:سیکنڈ ایئر کی طالبہ مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.