خیبرپختونخوا کے نوجوان ووٹرز پر مستقبل کا فیصلہ منحصر یے
Browsing: خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکشن 2024 میں 46خواتین حصہ لیں گی
خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کےلیے پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سےامیدواروں کےنام فائنل کرتے ہوئے ٹکٹ جاری کرنے کا عمل مکمل کر لیاگیا۔
خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں کی رپورٹ جاری کردی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے الیکشن ٹریبونل کو 331 درخواستیں موصول ہوئی٘ں. ان میںِ سے 173 اپیلوں پر جسٹس شکیل احمد ،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں قیام امن کے بعد سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری ہے. سیاحت کے فروغ کیلئے پاک فوج علاقے میں اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے