Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    اہم خبریں جون 29, 2026

    موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح چار فٹ بلند ہو گئی۔

    پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ ایکڑ فٹ بڑھ گیا جس کے بعد تربیلا ڈیم میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 8 لاکھ 44 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا۔

    تربیلا میں ایک روز میں پانی کی آمد میں 19 ہزار کیوسک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 96 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی ہے۔

    چشمہ بیراج پر پانی کی آمد میں 10 ہزار کیوسک کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔

    اس اضافہ کے بعد چشمہ بیراج پر پانی کی آمد دو لاکھ لاکھ چار ہزار کیوسک ہو گئی۔

    ہیڈ مرالہ چناب میں پانی کی آمد نو ہزار کیوسک بڑھ گئی، ہیڈ مرالہ چناب میں پانی کی آمد 53 ہزار ہزار کیوسک ہو گئی جبکہ نوشہرہ دریائے کابل میں پانی کی آمد میں برقرار ہے۔

    نوشہرہ دریائے کابل میں پانی کی آمد بدستور 46 ہزار کیوسک ہے۔

    پاکستان واٹر نیوز پانی کا ذخیرہ پانی کی آمد پانی کی سطح تربیلا ڈیم تربیلا ڈیم اپڈیٹ چشمہ بیراج دریائے چناب دریائے کابل سیلاب صورتحال نوشہرہ ہیڈ مرالہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک
    Next Article اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.