Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خوارجی دہشت گردوں کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پرحملہ، دو فوجی جوان شہید
    اہم خبریں

    خوارجی دہشت گردوں کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پرحملہ، دو فوجی جوان شہید

    جنوری 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آرکے مطابق بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقےگلستان میں خوارجیوں نے چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ خوارجیوں نےدھماکہ خیزمواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ کی دیوارسے ٹکرا دی۔

    پاک فوج کے شعبہ برائےتعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسزنےبروقت کارروائی کرتے ہوئےحملہ ناکام کردیا۔ کارروائی میں دوخود کش بمباروں سمیت 5 خوارج مارے گئے۔

    ترجمان پاک فوج کےمطابق چیک پوسٹ پرحملے کے نتیجے میں نائک طاہرخان اورلانس نائیک طاہر اقبال بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہوگئے۔

    آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ علاقے میں علاقے میں کسی ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا۔ اس گھناؤنے فعل کےمرتکب افرادکوانصاف کےکٹہرے میں لایا جائے گا۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کے خاتمے کے لئےعزم ہیں۔ جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہی۔

    صدرمملکت آصف زرداری نے فورسزکو قلعہ عبد اللہ میں سیکیورٹی پوسٹ پرحملہ ناکام بنانے پرخراج تحسین کیا اورفتنۃ الخوارج کیخلاف موثرجوابی کارروائی پرفورسزکو سراہا۔

    صدرمملکت نے شہداکے اہل خانہ سے اِظہارتعزیت بھی کیا اوران کے اہلِ خانہ کےلیےصبرجمیل کی دعا کی۔ صدرآصف زرداری نے اپنے پیغام میں دہشت گردی کےمکمل خاتمے، ملکی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بہادر سیکیورٹی فورسزملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہیں۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقے گلستان میں 5 خارجیوں کو ہلاک کرنے پرسیکیورٹی فورسزکو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نےخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ خوارجی دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو شاباش دیتے ہیں، فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 5 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات ختم ہوگئے،اب ہماری طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا،عرفان صدیقی
    Next Article بنوں میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 9 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.