Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    • گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج
    اہم خبریں

    یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج

    اپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 75-year record of rainfall in the UAE was broken, the life system was paralyzed
    Share
    Facebook Twitter Email

    یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گئی ہے

    طوفانی بارشوں سے دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔دبئی میں 2 سال کی بارش چند ہی گھنٹوں میں برس گئی جس کی وجہ سے پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جبکہ دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زایدکے متعدد حصے بند کر نے پڑ گئے،شیخ زاید روڈ پر چند کلو میٹر کا فاصلہ اب کئی گھنٹوں میں طے ہونے لگا ہے۔اس کے ساتھ ہی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے پانی جمع ہوگیاہے۔شدید بارش نے جبکہ 25 منٹ تک دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رکھا جس کی وجہ سے آنے جانے والی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

    دوسری طرف مارکیٹس، شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنز میں بارش کا پانی آ گیا، شارجہ کی کئی سڑکیں نہروں میں بدل گئیں، طوفانی بارشوں نےعجمان اور العین میں بھی نظام زندگی معطل کردیا۔ آج شام تک یو اے ای کے محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے اور ساتھ ہی ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط ر ہنے کی ہدایت کی ہے۔ آج بھی امارات میں تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز اور دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت جاری کی گئی ہے جبکہ اماراتی شہروں کے درمیان چلنے والی بس سروس بھی معطل کردی گئی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ:ہائی ایس اور موٹر کار کے تصادم میں3 افراد جاں بحق،5زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا:بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت

    جولائی 14, 2026

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.