Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
    • چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • نوجوانوں کو جدید تربیت دینے کے لیے پاکستان میں سیمی کنڈکٹر ٹریننگ پروگرام کا آغاز، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا بڑا اقدام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا
    اہم خبریں

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا

    مارچ 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔
    تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے تیار کی گئی رپورٹ میں نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی پر زور دیتے ہوئے 5 سالہ منصوبہ پائیدار اور جامع ترقی کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ سٹریٹیجی پیپر میں روزگار، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جب کہ خواتین کی معاشی شمولیت اور سماجی ترقی کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس منصوبے میں موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اقدامات بھی شامل ہیں۔
    علاوہ ازیں منصوبے کے تحت توانائی، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے گا۔ اے ڈی بی نے پاکستان کے ساتھ تعاون مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاکہ ملک کو مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی
    Next Article مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    اپریل 8, 2026

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.