Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوریامیں ہر جگہ اذان کی آواز سنائی دےگئی،کورین گلوکار کا مسجد بنانےکااعلان
    اہم خبریں

    کوریامیں ہر جگہ اذان کی آواز سنائی دےگئی،کورین گلوکار کا مسجد بنانےکااعلان

    اپریل 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The call to prayer was heard everywhere in Korea, the announcement of the construction of a mosque by a Korean singer
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوریامیں ہر جگہ اذان کی آواز سنائی دےگئی۔کورین گلوکار نے مسجد بنانے کا اعلان کر دیا ہے

    چند سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کورین یوٹیوبر اور گلوکار کم داؤد نے کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔مسجد کی تعمیر کیلئے خریدی گئی زمین اور کاغذات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کم داؤد نے جنوبی کوریا کے انچیون میں مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا۔کم داؤد کو شیئر کی گئی تصاویر میں ہاتھ میں مسجد کے کاغذات تھامے تو اس کے ساتھ ہی کہیں مسجد کیلئے خریدی گئی زمین پر ہاتھ پھیلائے سکون محسوس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    کم داؤد کی طرف سے شیئر کی گئی پوسٹ کے کیپشن میں درج تھا کہ آخرکار میں نے  آپ کے تعاون سےانچیون میں مسجد کی تعمیر کے لیے زمین کا معاہدہ کرلیا ہے، اس جگہ کو جلد ہی مسجد میں تبدیل کردیا جائے گا، یقین نہیں آتا کہ یہ دن آ گیا ہے۔کم داؤد نے لکھا ہے کہ جنوبی کوریا کے شہریوں  کے لیے ایک مسجد  اور ایک اسلامی پوڈ کاسٹ اسٹوڈیو بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں، یقیناً یہ ایک بہت بڑا اقدام ہے جس کو شکل دینے کے لئےبہت سی مشکلات  بھی درپیش ہوں گی لیکن مجھے یقین ہے کہ میں یہ کر سکتا ہوں۔مزید انھوں نے لکھا کہ ایک ایسا دن آئے گا  جب کوریا کی ہر گلی میں خوبصورت اذان  کی آواز سے بھر جائے گی میں جس کیلئےاپنی پوری کوشش کروں گا۔یادرہے کہ ستمبر 2019ء میں کم داؤد نےاسلام قبول کرنے کا اعلان کیا تھا،کم داؤد کو ’کم کیون وو‘ اور  ’جے کم‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کے خلاف گوگل کے دفاتر میں احتجاج،9ملازمین گرفتار
    Next Article پشاور:ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.