Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا
    • پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی
    • ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    • اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
    • بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک
    • امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین
    • ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلی خیبرپختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا
    اہم خبریں

    وزیراعلی خیبرپختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا

    اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission's notice regarding the assets of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa has been suspended
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلی خیبر پختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا ہے۔

    وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کی طرف سے سوموٹو نوٹس پشاور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا ہے۔اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے  کیس کی سماعت کی۔پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کرتے ہوئے الٹا الیکشن کمیشن کو نوٹس دے کر ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔دوران سماعت وکیل درخواست گزار وزیراعلیٰ نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو نوٹس جاری کیا اور ساتھ ہی آج پیش ہونے کی ہدایت بھی کی ہے۔مزید وزیراعلی خیبر پختونخوا کے وکیل نے بتایا کہ یہ پچھلے سالوں کے گوشواروں کی وضاحت مانگ رہے ہیں۔ اس اقدام کا اختیار ان کے پاس نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرانی گاڑی دے اور نئی گاڑی حاصل کریں،نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا
    Next Article باجوڑ:پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    مارچ 18, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا

    مارچ 18, 2026

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    مارچ 18, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا

    مارچ 18, 2026

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    مارچ 18, 2026

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.