Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا
    • خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے
    • سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ
    • پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    • امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی
    • خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    • پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    • خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا
    خیبرپختونخوا نومبر 5, 2026

    وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا

    Facebook Twitter Email
    The Federal Constitutional Court has restrained the Peshawar High Court from hearing cases concerning arrests made under the 3 MPO.
    ہائیکورٹ نے اپنے احکامات میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے روکا تھا، عبوری حکم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا، چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہمارا حکم پڑھ کر اپنے اعتراضات دائر کر دیں ۔

    اسلام آباد: چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے کہا کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی کارروائیوں کے علاقہ میں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی، ہائیکورٹ 199 کا استعمال نہیں کر سکتی ۔

    آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں، دیگر فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کر سکتے ہیں ۔

    جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہائیکورٹ میں تو روازنہ 199 کے کئی مقدمات آتے ہیں، کیا ہائیکورٹ روازنہ کی بنیاد پر آنے والے مقدمات کو نہیں سنے گی ۔

    دوران سماعت فریقین کے وکیل کی جانب سے سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس پیش ہوئے، وکیل شاہ فیصل الیاس نے عدالتی حکم پر اعتراض کیا اور مؤقف اپنایا کہ عدالت حکم امتناعی جاری کرنے سے پہلے ہمیں سن لے، صوبائی حکومت کے تینوں اعتراضات برقرار نہیں رکھے جا سکتے ۔

    دوران سماعت وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہمارا حکم پڑھ کر اپنے اعتراضات دائر کر دیں ۔

    واضح رہے سہیل آفریدی و دیگر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں زیر التواء ہے، صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے مختلف احکامات کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا ۔

    ہائیکورٹ نے اپنے احکامات میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے روکا تھا، عبوری حکم کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے

    نومبر 5, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا

    نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی روک دیئے گئے

    نومبر 5, 2026

    سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ

    نومبر 4, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.