پشاور( شوبز رپورٹر ) پشتو اردو فارسی ھندکو اور چترالی زبان پہ عبور رکھنے والا نامور اداکار رشید ناز 17 جنوری 2022 کو دنیا سے رخصت ھوا تھا انکی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ انکی جنم بھومی پشاور سمیت کسی بھی جگہ انکی برسی کسی نے نہیں منائ رشید ناز مرحوم نے 200 سے زائد اردو پشتو ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے تھے انکے قریبی دوستوں میں ناجی خان اور جہانزیب سیھئل کے علاوہ فرخ سیئر مرحوم قابل ذکر ہیں رشید ناز کو انکی فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا مرحوم کی قبر پشاور بیرون گنج گیٹ میں ھے جس پہ آج نہ کوئ پھولوں کی چادر چڑھانے والا دیکھائ دیا نہ مغفرت کیلئے کوئ دونوں ھاتھ اٹھانیوالا۔۔۔۔۔۔۔
ہفتہ, جنوری 17, 2026
بریکنگ نیوز
- رشید ناز کی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ۔۔۔
- انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔۔
- چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔
- وزیراعلٰی سمیت ضم اضلاع کے اراکین پارلیمنٹ اور مشیر اطلاعات نے تیراہ کے عوام کو اندھیرے میں رکھا۔۔۔۔
- پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت
- ایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ
- بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ
- افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت

