Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا
    • وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات
    • کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
    • سلیم بلوچ کی ہلاکت کے بعد لاپتہ افراد کے بیانیے پر نئے سوالات
    • خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار
    • پاکستان کی عالمی کرپٹو و مالیاتی فورم میں نمایاں شرکت
    • مسلم لیگ ن کی حکومت ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • سرحد پار دہشتگردی کے لیے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی: صدر مملکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The government announced a reduction in the price of LPG by more than Rs 17 per kg.
    کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 215 روپے 37 پیسے مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے آج یکم اگست سے ایل پی جی سستی کرنے کا اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ۔

    اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 215 روپے 37 پیسے مقرر کی گئی ہے ،ایل پی جی کے 11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2541 روپے 36 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

    واضح رہے کہ جولائی کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2750 روپے 60 پیسے مقرر تھی  اور اب اس میں فی کلو 17 روپے 73 پیسے کمی کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    Next Article بھارت میں سردار جی 3 پر پابندی کی پرزور مذمت کرتا ہوں ۔۔۔ ہمایوں سعید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا

    فروری 24, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات

    فروری 24, 2026

    کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا آج ہوگا

    فروری 24, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کی ملاقات

    فروری 24, 2026

    کوہاٹ شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی

    فروری 24, 2026

    سلیم بلوچ کی ہلاکت کے بعد لاپتہ افراد کے بیانیے پر نئے سوالات

    فروری 24, 2026

    خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار

    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.