Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    بلاگ

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026Updated:مارچ 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The historical story of the sighting and division of the moon: The tragedy of Khyber Pakhtunkhwa
    بچے الجھن میں، بزرگ مایوس۔ ایک ہی خاندان کے افراد نے مختلف دن عید کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد سے مبارک علی کی خصوصی تحریر: ۔

    اس سال عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز پر عجیب اعلانات گونجے، پہلے عید کا اعلان ہوا، پھر فوری واپس لے کر چاند کی شہادتیں باطل قرار دی گئیں ۔

    پشاور، مردان، چارسدہ اور دیگر علاقوں میں ایک ہی شہر کے مختلف محلوں، ایک ہی ٹاؤن اور ایک ہی گاؤں کے لوگ دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ کچھ نے 29 روزے مکمل کر کے عید منا لی جبکہ دوسرے ابھی 30ویں روزے پر تھے ۔

    پڑوسی ایک دوسرے کو "عید مبارک” کہنے سے گریز کر رہے تھے، اعتکاف سے اٹھنے والوں کو واپس بلایا گیا، کئی سیاسی رہنماؤں نے اس خالص مذہبی معاملے کو اپنے ایجنڈے کا حصہ بنانے کی کوشش کی ۔

    یہ کوئی نئی بات نہیں، تاریخی ریکارڈ بتاتے ہیں کہ 1958 میں شمال مغربی علاقوں نے عید ایک دن پہلے منائی جبکہ باقی ملک بعد میں، اس کے بعد سے ہر دہائی میں ایسے واقعات دہراتے رہے۔، 2012 میں صوبے میں تین مختلف دنوں پر عید منائی گئی، ایک حصے نے ہفتے، دوسرے نے اتوار اور تیسرے نے پیر کو ۔

    ایک صدی پرانی روایت کے تحت مقامی علماء نے بار بار الگ شہادتیں پیش کر کے تقسیم پیدا کی، ماہرین فلکیات کے مطابق چاند کی عمر اکثر 12 سے 18 گھنٹے ہوتی ہے جو نظر آنا مشکل ہوتا ہے، مگر علاقائی اختلافات اسے تنازع بنا دیتے ہیں ۔

    ماہرین کہتے ہیں کہ 29 یا 30 روزے دونوں شرعی طور پر جائز ہیں، ہر رمضان 29 دن کا نہیں ہوتا، اگر ایک ماہ گزر سکتا ہے تو دوسرا بھی، مگر حساس مذہبی معاملات پر لوگوں کو تقسیم کرنے والوں کا احتساب ضروری ہے، اس تقسیم کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ایک گاؤں کے لوگ ایک دوسرے سے دور ہو گئے، بچے الجھن میں، بزرگ مایوس، ایک ہی خاندان کے افراد نے مختلف دن عید کی ۔

    افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش نے مرکزی نظام کے تحت ایک ہی دن عید کا اعلان کیا، پاکستان میں یہ کیوں ممکن نہیں؟ سیاسی رہنماؤں کے لیے تو ہزاروں موضوعات ہیں، مگر مذہب کو سیاست کا آلہ نہ بنایا جائے، عید کا پیغام اتحاد ہے، اگر ہم چاند کو ایک ہی نظر سے دیکھ سکیں تو لوگوں کو بھی ایک ہی دل سے گلے لگا سکتے ہیں، تاریخی سبق یہ ہے کہ علاقائی فیصلوں کو قومی وحدت کے تابع کیا جائے تاکہ اگلا رمضان تقسیم کی بجائے اتحاد کا مظہر بنے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    Next Article ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    webdesk

    Related Posts

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026

    پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.