Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی
    • تیراہ بحران: صوبائی حکومت کی ناکامی اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا
    • بنوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات، امن کمیٹی رکن جاں بحق، دو دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کے رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کے رہنماؤں اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی

    اگست 24, 2024Updated:اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی وفد کی قیادت چیئرمین  بیرسٹر گوہر علی خان اور جمعیت علماء اسلام  کے وفد کی قیاد ت مولانا فضل الرحمان نے کی ۔

    پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں اسد قیصر، شبلی فراز، رؤف حسن اور اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں، دونوں جماعتوں کی مزاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات میں ٹی او آرز کا جائزہ لیا گیا جبکہ مذاکرات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں جے یو آئی کی کمیٹی میں اسلم غوری، مولانا لطف الرحمان،  فضل غفور اور مولانا امجد شامل تھے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے مولانافضل الرحمان سےپارلیمنٹ میں تعاون کی درخواست کی گئی ،ملاقات میں تحریک انصاف اورجےیوآئی کی جانب سے مختلف تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے موقف اختیار کیا کہ مل کرچلنے پرحکومت کو پارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دیا جا سکتا ہے۔

    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) کی قیادت کا موقف تھا کہ ہم خود بھی اپنی تحریک چلا رہے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی تجاویزپرمشاورت ضرورکریں گے۔  دونوں جماعتوں نےقیادت اورکارکنوں کےدرمیان فاصلےکم کرنےپربھی زور دیا ہے،پارلیمنٹ کےاندرمتفقہ لائحہ عمل کےاثرات پارلیمنٹ کےباہربھی نظرآئیں دونوں جماعتوں کےدرمیان مزیدتعاون بڑھانےکیلئےکمیٹیاں قائم کرنےپربھی غور کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان پارہوتی پولیس کے مبینہ تشدد سے10 خواجہ سرا شدید زخمی
    Next Article پشین دھماکے میں دو بچے جاں بحق، 12 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026

    بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے

    جنوری 27, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.