Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کےپی حکومت کی آخری خصوصی پرواز بشکیک سے287افراد کو لے کر پشاور پہنچ گئی
    اہم خبریں جون 3, 2024

    کےپی حکومت کی آخری خصوصی پرواز بشکیک سے287افراد کو لے کر پشاور پہنچ گئی

    Facebook Twitter Email
    The last special flight of KP government reached Peshawar carrying 287 people from Bishkek
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی حکومت کی پانچویں اور آخری خصوصی پرواز بشکیک سے طلبہ کو لے کر پشاور ائیر پورٹ پر پہنچ گئی ہے۔ اس پرواز میں طلبہ سمیت 287افراد بھی شامل تھے۔

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خود پشاور ائیر پورٹ پر جاکر طلبہ کا استقبال کیا،اس موقع پر صوبائی کابینہ اراکین اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔وطن واپس پہنچنے پر خوشی میں طلبہ نے وزیراعیٰ علی امین زندہ باد اور پی ٹی آئی زندہ باد کے پر زور نعرے بھی لگائے۔

    واضح رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی پانچ خصوصی پروازوں کے ذریعے طلبہ سمیت تقریباً 1500افراد کو وطن واپس لایا گیا ہے۔ان پانچ خصوصی پروازوں پراب تک  14 کروڑ روپے سے زائد لاگت آگئی ہے،ان طلبہ میں خیبر پختونخوا کے علاوہ پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر کے طلبہ بھی شامل ہیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے ان تمام طلبہ کو اپنے اپنے علاقوں تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی نے مئی میں پنجاب بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے44 دہشت گردوں کو گرفتار کیا
    Next Article بلوچستان میں ہیٹ ویو کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.