Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار
    اہم خبریں جولائی 28, 2025

    سوات مدرسے میں تشدد سے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مرکزی ملزم اور اس کا بیٹا گرفتار

    Facebook Twitter Email
    The main accused and his son were arrested in the case of the death of a student due to violence in a Swat madrassa.
    گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، ڈی پی او سوات
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کی چلیار کالونی میں واقع مدرسے میں تشدد سے جاں بحق طالبعلم کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس حکام کے مطابق واقع میں ملوث مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ،گرفتار ہونے والوں میں مرکزی ملزم عمر اور اس کا بیٹا شامل ہیں ۔

    سوات: ضلعی پولیس آفیسر محمد عمر خان  کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزمان قاری عمر اور اس کا بیٹا احسان اللہ سوات پولیس کی جانب سے شروع کیے گئے بھرپور سرچ آپریشن کے نتیجے میں گرفتار کر لیے گئے، یہ دونوں ملزمان 21 جولائی کو پیش آنے والے واقعے کے بعد سے مفرور تھے ۔

    ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچہ مدرسے میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوا، اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس میں متعدد افراد بشمول اساتذہ ملوث تھے ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع سے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، تاہم مرکزی ملزمان فرار ہو گئے تھے، جس کے بعد ان کی گرفتاری کے لیے بھرپور سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا ۔

    ڈی پی او محمد عمر خان نے کہا کہ قاری عمر اور اس کے بیٹے کی گرفتاری سوات پولیس کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے، گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزنجیروں کے سوداگر اور غلامی کے خریدار
    Next Article مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.