Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
    خاص خبریں جنوری 30, 2025

    نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    Facebook Twitter Email
    The new IG Khyber Pakhtunkhwa Zulfikar Hameed took charge of his post
    ذوالفقار حمید اس سے پہلے ایڈیشنل آئی جی پی سپیشل برانچ لاہور فرائض انجام دے رہے تھے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سنٹرل پولیس آفس پہنچنے پرپولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ آئی جی پی نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداءکی یادگار پر پھول چڑھا ئے اور پولیس شہداءکے درجات کی بلندی اور ملک کی یکجہتی و سلامتی کے لیے دعا مانگی ۔

    ذوالفقار حمید اس سے پہلے ایڈیشنل آئی جی پی سپیشل برانچ لاہور فرائض انجام دے رہے تھے، نئے آئی جی چاروں صوبوں میں محکمہ پولیس میں اہم فرائض بخوبی انجام دے چکے ہیں ۔

    سنٹرل پولیس آفس میں تعینات اعلیٰ پولیس حکام سے خطاب کرتے ہوئے پولیس سربراہ نے کہا کہ پولیس فورس کی ویلفیئر ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ فورس دہشت گردی سے بہت متاثر ہوچکی ہے۔ ابھی ان کے جوانوں کی فلاح و بہبود پر توجہ کی بہت اشد ضرورت ہے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس مقصد کے لیے نہ صرف تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے بلکہ حکومت سے مزید وسائل کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔

    آئی جی پی نے کہا کہ عوام اور پولیس فورس کے مابین فاصلے دور کئے جائیں گے اور پولیس کو عوام کی وابستہ توقعات پر اُترنے اور ان کے جان و مال کا تحفظ اور بنیادی حقوق کی پاسداری کا ضامن بنائیںگے۔ پولیس فورس کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے پولیس سربراہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال دلیر فورس ہے اور اسمیں ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔ اور اس نے دہشت گردی کے خلاف دلیری اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیاہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشعبان کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل بروز جمعہ اور شبِ برات 13 فروری کو ہوگی
    Next Article اب پی ٹی آئی کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.