Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
    خاص خبریں فروری 24, 2024

    سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

    Facebook Twitter Email
    The oath was taken by the newly elected members of the Sindh Assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    حلف سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نےاٹھالیا ہے

    سندھ اسمبلی کے 148 نو منتخب ارکان نے حلف  اٹھا لیا ہے،ْارکان سے اسپیکر آغا سراج درانی نےسندھی، اردو اور انگریزی میں حلف لیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی کی حلف برداری کے لئے ہوا ہے،صدارت اجلاس کی اسپیکر آغا سراج درانی نے کی، جبکہ قرآن پاک کی تلاوت سے اجلاس کا آغاز کیا گیا، پہلے خود آغا سراج درانی نے حلف اٹھایا۔آغا سراج درانی نے جس کے بعد نومنتخب ارکان اسمبلی سے سندھ ،اردو اور انگرزی میں حلف لیا، سندھ اسمبلی کے 148 ارکان نے حلف اٹھایا، پہلی دفعہ ریکارڈ 60 ارکان سندھ اسمبلی کے رکن بنے جبکہ 8ویں بارسندھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نےلیا ہے۔

    پاکستان پیپلز پارٹی ایوان کی ایک سو چودہ نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ چھتیس نشستیں ایم کیو ایم پاکستان کی ہیں اور تین جی ڈی اے کی اور ایک نشست جماعت اسلامی کی ہے،اسمبلی کا حصہ سنی اتحاد کونسل کے نو ارکان بھی ہیں۔سابق اسپیکرآغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے، یہ سب ریجیکٹڈ لوگ ہیں،انہیں عوام نے ریجیکٹ کیا ہے۔ان کے مطابق ٹری بیونل کے پاس احتجاج کرنے والے جائیں،اگر شواہد موجود ہیں توضرورسنا جائےگا،ہمارے ساتھ پوراسندھ ہے، سندھ میں ہم نےسوئپ کیا ہے۔

    oath Sindh Assembly حلف سندھ اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی
    Next Article بولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی
    Mahnoor

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.