Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
    • دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور اور ہشام انعام کے کاغذات جمع،کل وزیراعلی کا انتخاب ہوگا
    اہم خبریں

    علی امین گنڈاپور اور ہشام انعام کے کاغذات جمع،کل وزیراعلی کا انتخاب ہوگا

    فروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The papers of Ali Amin Gandapur and Hisham Inam have been collected, the Chief Minister will be elected tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    علی امین گنڈاپور اور ہشام انعام کے کاغذات جمع ہو گئے ہیں۔کل وزیراعلی کا انتخاب ہوگا

    کل وزیراعلی خیبر پختونخوا کا انتخاب ہوگا۔ اجلاس جس کیلئے کل صبح دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے سپیکر بابر سلیم سواتی نے نئے قائد ایوان کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ کیلئے شیڈول کے مطابق کل ووٹنگ کی جائیگی۔نامزد امیدوار رات 11 بجے تک کاغذات واپس لے سکتے ہیں۔

    اعلامیہ کے مطابق سپیکر بابر سلیم سواتی کے مطابق کل یکم مارچ کو نئے وزیر اعلی کا انتخاب ہوگا۔
    اس حوالے سے ذرائع کے مطابق نامزد وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق وزارت اعلیٰ کیلئے اپوزیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی ہشام انعام اللہ خان نے جمع کرادئے ہیں۔

    Ali Amin Gandapur Hisham Inam علی امین گنڈاپور ہشام انعام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری
    Next Article علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.