Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مدارس بل پر صدر مملکت کے اعتراضات قانونی اور آئینی ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    قومی خبریں

    مدارس بل پر صدر مملکت کے اعتراضات قانونی اور آئینی ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The President's objections on Madrasa Bill are legal and constitutional, Information Minister Atta Tarar said
    انونی اور آئینی معاملات پر سیاست کرنا کسی کے حق میں نہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (اخبار خیبر) رہنما جمیعت علما اسلام حافظ حمد اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے بل پر جو اعتراضات لگائے ہیں وہ قانونی اور آئینی ہیں ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ اعتراضات میں نا تو ایف اے ٹی ایف  کا ذکر ہے اور نا ہی کوئی تعلق ،قانونی اور آئینی معاملات پر سیاست کرنا کسی کے حق میں نہیں ۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن کو فیٹف سے جوڑنا بے سروپا تخیّل اور خیال آرائی کے مترادف ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ قانون سازی کا طریقہ کار آئین میں واضح ہے۔ صدر نے آئینی اعتراضات لگائے ہیں اور ان کی تصحیح بھی آئینی طور پر پارلیمان سے ہونی ہے ۔

    وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ اس معاملے پہ غیر ضروری بیان بازی اور تنقید برائے تنقید سے صدر پاکستان اور پارلیمنٹ کے اختیارات کو ہدف بنانے سے گریز کرنا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپریس کلب انتخابات،مسخرے اور ہماری ذمہ داریاں؟
    Next Article پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کيلئے صدر مملکت کو سمری ارسال،مدارس بل کی منظوری کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.